• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرونی ممالک میں پاکستانی مصنوعات بھارت کی مہرلگ کر فروخت

ا اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) سینٹ قائمہ کمیٹی تجارت میں بتایا گیا کہ انٹلکچوئل پراپرٹی رائٹس آرگنائزیشن کوجغرافیائی انڈیکیشن (رجسٹریشن اینڈ پروٹیکشن) بل تیاری میں14سال لگ گئے جبکہ اس دوران بیرون ملک باسمتی چاول سمیت پاکستانی مصنوعات پربھارت کی مہرلگ کرفروخت ہوتی رہیں، قائمہ کمیٹی نے جغرافیائی انڈیکیشن (رجسٹریشن اینڈ پروٹیکشن) بل2019کی منظوری میں تاخیرکاذمہ داروزارت تجارت کوقراردیدیا، چیئرمین کمیٹی مرزا آفریدی نے کہاکہ یہ امر افسوسناک ہے کہ پاکستانی مصنوعات بیرون ملک کسی اور ملک کے نام سے فروخت ہوتی رہی ۔
تازہ ترین