• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا این آر ٹی سی ہری پور کا دورہ

آرمی چیف کا این آر ٹی سی ہری پور کا دورہ


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن ( این آر ٹی سی) ہری پور کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے الیکٹرانک وار فیئر اینڈ گراؤنڈ سرویلینس ریڈار لیبارٹریز کا افتتاح کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے این آر ٹی سی کی گزشتہ تین سال کی کارکردگی کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی ایجادات کی کوششوں میں تعاون کا یقین دلایا۔

تازہ ترین