• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلاء میں پہلی بار بیکنگ کا کامیاب تجربہ


خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں کی زندگی جہاں تجربات کرتے گزرتی ہے وہیں وہ اپنے لئے تفریح کا راستہ بھی نکال لیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نورد کو ہی دیکھ لیں جس نے خلاء میں سب کے پسندیدہ کوکیز(Cookies) بیک کرلئے۔

اطالوی خلاء نوردLuca Parmitano نے زمین پر سب کے پسندیدہ میٹھے اور مزیدارکو کیز امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلائی اسٹیشن پر بنانے کی ٹھانی اور پہلی بار خلاء میں بیکنگ کا کامیاب تجربہ کیا اور دو گھنٹوں میں ایک کو کیز بیک کیا اور کل پانچ کوکیز بیک کئے۔

تازہ ترین