• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا ایک پیر سے چار گیندوں کی جگلنگ کا مظاہرہ

نوجوان کاایک پیر سے چار گیندوں کی جگلنگ کا مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہار ت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو کئی گیندوں سے شعبدے بازی کا دلچسپ مظاہرہ کر رہا ہے۔

جی ہاں، یوکرین سے تعلق رکھنے والےStanislav Vysotskyi نامی نوجوان نے چار گیندوں کو ہاتھوں اور ایک پیر پر اُچھالتے ہوئے جگلنگ کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین