• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاؤ یونیورسٹی میں سالانہ اسپورٹس ویک کا آغاز پیر سے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 13مختلف کالجز/انسٹیٹیوٹس کے کھیلوں کے مقابلے کا میلہ "سالانہ اسپورٹس ویک 2020"کے عنوان سے سجایا جارہا ہے، ابتدائی مقابلوں کا آغاز 27جنوری سے ہوگا، کرکٹ ،فٹبال ، ٹیبل ٹینس، تھرو بال، باسکٹ بال، بیٹ منٹن، اسکواش سمیت مختلف ان ڈور اور آئوٹ ڈور کھیلوں کے مقابلے 2فروری تک جاری رہیں گے۔

تازہ ترین