کوئٹہ ( آن لائن )بی این پی عوامی کی مرکزی کال پر بلوچستان بھر کی طرح ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام بھی گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف 27 جنوری احتجاجی ریلی نکالی جائیگی تمام دوست 11 بجے ڈاکٹر ناشناس کالونی قمبرانی روڈ پہنچ جائیں ریلی بلوچستان یونیورسٹی سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب پہنچے گی ۔