پشاور(کرائمزرپورٹر)پھندو پولیس سٹیشن کی حدود میں گھریلو تنا زعہ پر بھائی نے سگے بھائی کوچا قو کے پے در پے وار کر کے لہو لہا ن کر دیا جبکہ پشتہ خر ہ پولیس نے مخالف فریق کو جان سے ما ر نے کی دھمکیاں دینے والے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا ۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز خا ئستہ رحما ن ولد خطا ب خان سا کنہ آفریدی آباد نے پولیس کو بتا یا کہ اسکااپنے بھائی عا رف کیسا تھ گھریلو تنا زعہ پر تلخ کلا می ہو ئی جس پر ملزم عا رف نے چا قو نکال کر اس کو پے در پے وار کر دیئے جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حا لت میں ہسپتال منتقل کر دیا ۔جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے بھا گ گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کرلیا ۔ دریں اثنا ء مد عی کرا مت اللہ خان ولد رحمت اللہ خا ن سا کنہ جا ن کو ر ونہ نے پشتہ خرہ پولیس کو بتا یا کہ اسکا ملزم اطلس خان ولد مقبلی خان ،احسا ن اللہ ولد صنو بر خان کیسا تھ پلا ٹ کا تنا زعہ چلا آ رہا ہے جسکا کیس سو ل کو ٹ میں زیر سما عت ہے تاہم گزشتہ روز ملزمو ں نے آکر ان کے سا تھ تلخ کلا می کی اور جا ن سے ما ر نے کی دھمکیاں دید ی ہے جس پر پولیس نے ملزمو ں کیخلاف دفعہ 386,427,452,506,511,188,148اور 149کے تحت مقد مہ درج کر لیا ہے ۔