آپ آف لائن ہیں
ہفتہ10؍شعبان المعظم 1441ھ4؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہم بل پاس نہیں کرواسکتے، آئینی ترمیم کیسے منظو ر کروائیں گے، شہزاد اکبر

ہم بل پاس نہیں کرواسکتے، آئینی ترمیم کیسے منظو ر کروائیں گے، شہزاد اکبر


وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ہم تو بل پاس نہیں کرواسکتے تو آئینی ترمیم کیسے منظور کروائیں گے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم پر صرف مذاکرات کی بات کی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: شہزاد اکبر کی ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر ضروری وضاحت

انہوں نے کہا کہ آئین ایک دستاویز ہے کوئی صحیفہ نہیں، جمہوری عمل کا تسلسل ضروری ہے جبکہ اظہارِ رائے کی آزادی کو روکنا ناممکن ہے۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔

قومی خبریں سے مزید