ترجمان قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا
ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد سے ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف سے متعلق زیر التوا مقدمات کی معلومات کیلیے یہ چوتھا خط ہے۔