• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسقم رہنما کے بھائی سمیت تین افراد انتقال کر گئے

ہنگورجہ(نامہ نگار) ہنگورجہ میں شیخ برادری کی معزز شخصیت اور جسقم رہنما کے بھائی سمیت تین افراد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ شیخ برادری کی معزز شخصیت حاجی مولابخش شیخ ، سومرا برادری کے نوجوان حبدار علی سومرو اور جسقم رسول آباد کے رہنما غلام اکبر راجپر کے بڑے بھائی ا لہی بخش حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔
تازہ ترین