عموماً، کام ہونے کے بجائے
یہاں ہوتا ہے کاموں کا دکھاوا
بھلا اصلاح کس کس کی کرے کوئی
کہ ہے بگڑا ہوا آوے کا آوا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت موثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی ۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ مہروز علی کا کہنا ہے کہ لاش میں سینے کے مقام پر ایک گولی لگی ہے، کار سے مقتول کا موبائل فون ملا ہے، اسلحہ نہیں ملا۔
سینئر نائب صدر ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان ثاقب فیاض مگوں کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےگورنر راج کے سوال کو قبل از وقت قرار دیدیااور کہا کہ تھری ایم پی او کے تحت نظربندی قانون کے مطابق ہے۔
اس کی بڑی وجہ 2020 میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ ہے،
اپنے بیان میں آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹکٹ بیلٹ شائقینِ کرکٹ کو میچز کے ٹکٹس تک رسائی دے گا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام ایک لاکھ 69 ہزار 969 پوائنٹس پر بند ہوا۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق پرواز کو سوا 2 گھنٹے کے سفر کے بعد واپس موڑا گیا تھا، پرواز کو واپس دبئی کی بجائے تل ابیب ایئرپورٹ کے روٹ بھیجا گیا، پرواز کا دبئی ڈائیورٹ کا اسٹیٹس بھی ختم کر دیا گیا۔
صومالی قزاقوں کے قبضے میں قتل کیے گئے پاکستانی کاشف عمر کے بیٹے اذہان عمر نے کہا ہے کہ والد کی لاش کب تک پاکستان لائی جائےگی کچھ نہیں بتایا گیا۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اے سی کی مینٹیننس کیلئے ٹینڈر ابھی نہیں ہوا، امید ہے جلد ٹینڈر ہوجائے گا اس کے بعد مرمت کا کام ہوگا۔
پرواز کا رخ آج صبح پیش آئے واقعے کے مقام سے دبئی کی جانب موڑا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق سفر کے دوران خاتون اور ڈرائیور میں بحث ہوئی۔
ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس صورتِ حال سے ایران کے حمایت یافتہ ملیشیا کو تقویت مل سکتی ہے اور داعش کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل سکتا ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز اضافے کے بعد 4191 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
کرن جوہر نے کہا ہے کہ میرے لیے یہ فیصلہ جذباتی اور ذاتی نوعیت کا ہے۔