شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ محمد اکمل خان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب محمد قاسم نے جمعرات کو ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معمولی مقدمات میں ملوث مجموعی طور پر 15اسیران کو اپنے ذاتی مچلکوں پر رہا کردیا