• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی جنگ میر خلیل الرحمٰن کی 28 ویں برسی کے موقع پر جیو پلازہ میں دعائیہ تقریب، مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) روز نامہ جنگ کے بانی میر خلیل الر حمٰن کی 28 ویں برسی کے سلسلے میں جنگ جیو پلازہ مسجد اسلام آباد میں ہفتہ کو فاتحہ خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں جنگ ،جیواور دی نیوز کے کار کنوں نے شر کت کی جن میں سینئر صحا فی و اینکر پرسن حا مد میر،انصار عباسی،طارق بٹ،سید امجد علی،عاصم ابرا ہیم، امجد علی عبا سی ، مسعود عبد الرحیم ،سید زرغون شاہ،ایوب ناصر ،حاجی توقیر اور عبد ا لحمید نے شرکت کی ،جنگ اسلام آباد کے حافظ طا ہر خلیل نے دعا کر ائی انہوں نے مر حوم خلیل ا لر حمان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی انہوں نےادارے کی تر قی کیساتھ سا تھ کا رکنوں کی فلاح و بہبود کیلئے دعا کر ائی۔

تازہ ترین