• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلہ کے امکانات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈی پی او سیالکوٹ   کے تبادلہ امکانات ہیں  ۔ایک ماہ پہلے ہی چار ج لینے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عابد خان کوکے پی کے رپورٹ کرنے کے  امکانات  ہیں۔
تازہ ترین