• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوٹلی ستیاں(نمائندہ جنگ) اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں عمر طیب نے مہنگا آٹا فروخت کرنے پر عوامی جنرل سٹور باڑیاں پٹھورا بازار کے دکاندار محمد ظریف کے خلاف تھانہ کوٹلی ستیاں میں مقدمہ درج کروادیا۔ اے سی نے فرضی گاہک محمد ایاز کے ذریعے20کلو آٹے کے تھیلے کی خریداری کروائی تو دکاندار محمد ظریف نےمقررہ قیمت 808کے بجائے840 روپے قیمت وصول کرنے پر مقدمہ درج کروا دیا۔
تازہ ترین