• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس،حکومت کا ایئر پورٹس پر تمام مسافروں کی اسکیننگ کا حکم

کراچی (اعظم علی/نمائندہ خصوصی) وفاقی محکمہ صحت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر تمام مسافروں کی اسکینگ کا حکم دیا ہے، جبکہ سول ایوی ایشن کے ترجمان عامر محبوب نے بتایا کہ اسکینگ کے علاوہ ہم نے ایئر پورٹس پر مسافروں کی اسکینگ کے لئے دیگر جدید آلات بھی مانگ لئے ہیں ، کراچی ایئر پورٹ کے ہیلتھ آفیسر طارق نواز کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے حکم کے بعد ہم نے صرف مخصوص پروازوں کے علاوہ تمام پروازوں کے مسافروں کی اسکینگ شروع کردی ہے۔
تازہ ترین