• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان 3فروری کو دوروزہ دورے پر ملائیشیا جائینگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) وزیراعظم عمران خان 3فروری کو 2روزہ سرکاری دورے پرملائیشیا جائیں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات کرینگے اور دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربھی گفتگوہوگی۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ملائیشیا کے دورے کا شیڈول طے ہوگیا۔
تازہ ترین