• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ پا بندی پر عملدرآمد کیلئے چھا پے

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)پلا سٹک بیگ کی تیاری ، خر ید و فر وخت اور پا بندی کے فیصلہ کے بعد راولپنڈی کینٹ بو رڈ کے عملہ نے چھا پے ما رنے شروع کر دیئے ۔عملہ نے مختلف ریسٹو رنٹ ، سٹور وغیرہ پر اچا نک چھا پے ما رے اور پلاسٹک بیگز پا ئے جا نے پرضبط کر لئے۔ اس ضمن میں ذرا ئع نے بتا یا کہ آئندہ دنو ں میں پلاسٹک شا پنگ بیگز کی ضبطگی ، بھا ری جر ما نہ اور قا نو نی کا رروا ئی بھی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔ وا ضع رہے کہ اس سلسلہ میں 20جنوری تک مہلت دی گئی تھی جس کے بعد کار روا ئی شر وع کر دی گئی ۔گز شتہ رو ز تقر یباََ55کلو گرا م پلا سٹک بیگ ، پشا ور روڈ اور صدر کے مختلف علا قو ں بشمو ل فوڈ سٹر یٹ ، بنک روڈ سے ضبط کیئے گئے۔
تازہ ترین