• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو ساہیوال سے پنجاب کے دورے کا آغاز کرینگے، حسن مرتضیٰ

لاہور ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے عوام کے دل میں بستے ہیں، پنجاب کے عوام کا بھٹو خاندان سے محبت کا رشتہ ہمیشہ قائم رہاہے، بلاول بھٹو فروری کے آخری ہفتہ سے ساہیوال ڈویژن سے اپنے دورہ کا آغاز کریں گے.۔
تازہ ترین