ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ این اے 96 سے بلال بدر چودھری کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔