• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت فاطمۃالزہرہؓ کا یوم شہادت آج منایا جائیگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی )دختر رسول ؐ حضرت بی بی فاطمۃالزہرہؓ کا یوم شہادت آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،مساجد و امام بارگاہ اور دیگر مذہبی مقامات پر پاک بی بی کے ذکر کی محافل منعقد ہونگی ،اس سلسلہ میں انجمن غلامان ابو ذر غفاری سبزہ زار کے زیر اہتمام امام بارگاہ در فاطمۃ الزہرہ میں مجلس عزاء منعقد ہوئی ۔
تازہ ترین