• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں ٹرین ڈرائیورکی مہارت، حادثے سے بچالیا۔


یوں تو دنیا بھر میں ریلوے ٹریک کی خلاف ورزی اور ٹرین ڈرائیور کی غفلت کے سبب حادثات خطروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

تاہم آسٹریلیا میں ایک ٹرین ڈرائیور کی مہارت اور حاضری دماغی نے مسافروں کی جان بچا لی۔

  یہ واقعہ آسٹریلیا کے ٹاؤن Prairie میں پیش آیا جب طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلے کی وجہ سے تباہ ہونے والے پُل سے ٹرین گزرنے ہی لگی تھی کے اس دوران ٹرین ڈرائیور نے خطرہ دیکھ کر نہ صرف حاضری دماغی دکھائی۔

بلکہ اپنی مہارت سے ٹرین کو ریورس کیا اور درجنوں مسافروں کو کسی جانی نقصان سے بچا لیا۔

تازہ ترین