کراچی (اسٹاف رپورٹر) حمزہ، ہادی اور حارث نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ حمزہ طاہر نے عباس حبیب کو اور ہادی محمود نے آئزر آصف کو زیر کیا۔علی مہدی کو احمد احسن کے کورٹ میں نہ آنے پر واک اوور دیدیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ( پی پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاق کو پانی مسئلے پر عوامی جذبات سے نہیں کھیلنا چاہیے۔
عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرا کر قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اعلیٰ عدالتوں کے چیف جسٹسز صاحبان اپنے احکامات پر عملدرآمد کروائیں۔
لاہور میں خصوصی افراد میں مصنوعی اعضا، آلات اور وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل صرف معاشی ترقی سے حل نہیں کیے جاسکتے۔
سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے سوال کیا کہ 9 مئی کو ملٹری تنصیبات پر حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھے، کیا اس وقت ملٹری افسران کیخلاف کارروائی کی گئی؟ کیا 9 مئی پر کسی ادارے نے احتساب کیا؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
ٹام کروز کی جانب سے اپنے اسٹنٹ کو خود انجام دینے کا انکا یہ عزم سب کے لیے حیران کن تھا۔
عدالت نے کیس کے دیگر دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف 16 اگست 2023 کو توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد میں زیادہ تر بچے شامل ہیں،حالت غیر ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ ہوسکتی ہے۔
ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کرنے والی پاکستانی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کےلیے دباؤ نہیں ، جو بھی ٹیم ہوگی اچھا کھیلیں گے۔
سروے کے مطابق اوسطاً ہر بچہ ایک ہفتے کے دوران 45 گھنٹے گھر کے اندر گزارتا ہے۔
فلسطینی پرچم اٹھائے ہزاروں طلبہ و طالبات نے مارچ میں شرکت کی، طلبا نے احتجاج کے لیے کئی میٹر لمبا پرچم بھی تیار کیا تھا۔
سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے اضافے سے 14 ہزار 345 ارب روپے ہے۔