• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بی آرٹی منصوبہ مارچ میں مکمل ہوجائیگا‘شوکت یوسف زئی

بی آرٹی منصوبہ مارچ میں مکمل ہوجائیگا‘شوکت یوسف زئی 


پشاور(نمائندہ جنگ) خیبر پختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ صوبائی وزرا ءکو عمران خان نے نکالا ہے‘ان کی واپسی بھی عمران خان کی منظوری سے مشروط ہے‘ایک سال سے اختلافات چل رہے تھے ، معاملہ میڈیا پر آنے کے بعد وزیر اعظم کو سخت فیصلہ کرنا پڑا‘اگلے ہفتہ صوبائی کابینہ میں نئے وزرا شامل ہوں گے‘ بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ مارچ میں مکمل ہوجائےگا‘سول ورک مکمل ہے کنٹریکٹر نے ڈیڈلائن تک کام مکمل نہ کیا تو یومیہ 50 کروڑ جرمانہ ہوگا۔

تازہ ترین