• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کٹ موصول نہ ہوسکیں


قومی ادارہ صحت کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے پرائمر کِٹ موصول نہیں ہوسکیں۔

ذرائع ادارہ قومی صحت کے مطابق پرائمر کٹ آج جاپان سے پاکستان پہنچنا تھیں، فلائٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے کٹ پاکستان نہیں آسکیں، پرائمر کٹ کے حصول کے بعد این آئی ایچ سے کورونا وائرس کی تشخیص ممکن ہو جائے گی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق پرائمر کٹ آنے کے بعد 1000 افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکیں گے جبکہ قومی ادارہ صحت پرائمر کٹ جلد منگوانے کے لیے سرگرم ہے۔

تازہ ترین