• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ن لیگ کے ایم پی اےکاشف چوہدری جعلی ڈگری پر نااہل قرار

ن لیگ کے ایم پی اےکاشف چوہدری جعلی ڈگری پر نااہل قرار


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری جمع کرانے پر نااہل قرار دے دیا،اسلام آبادہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کوانکی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکےفوری ڈی نوٹیفائی کرنیکا حکم۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب سے ن لیگی ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کو جعلی ڈگری پرنااہل قرار دے دیا۔

تازہ ترین