• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہگیر کی ایک کِک سے پُل کے 215 گارڈریل دریا میں جا گرے

راہگیر کی ایک کِک سے پُل کے 215 پلر دریا میں جا گرے


مہینوں اور برسوں کی محنت سے تیار کی گئی عمارتیں اور پل کبھی کبھی منٹوں میں زمین بوس ہوجاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ شمالی چین کے صوبے شانژی میں اس وقت پیش آیا جب ایک راہگیر نے دریا پر بنے پل کے ایک اسٹون پلر پر جیسے ہی کک ماری حیرت انگیز طور پر پل کے 215 گارڈ ریل ایک، ایک کرکے کسی ڈومینو کی طرح دریا میں جاگرے۔

تازہ ترین