• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس محمد قاسم خان کو نیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس محمد قاسم خان کو نیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے اپنے ساتھی ججز سے مشاورت مکمل کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 10فروری کو طلب کر لیا ۔
تازہ ترین