• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی کیس ،شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر نیب سےجواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی جانب سے بیرسٹر ظفراللہ اور بیرسٹر سعدیہ عباسی وکلا ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔
تازہ ترین