• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کیخلاف نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت 15روز کے لئے ملتوی

سکھر (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت سکھر نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کیخلاف نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت 15روز کے لئے ملتوی کردی۔ 18فروری کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا۔
تازہ ترین