• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کا شکار بزرگ جوڑے کی الوداعی ملاقات

کورونا وائرس کا شکار بزرگ جوڑے کی الوداعی ملاقات


چین سمیت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ایک بزرگ جوڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اسپتال میں ایک دوسرے کوالوداع کر رہے ہیں۔

بزرگ جوڑے کی ٹک ٹاک ویڈیو ٹوئٹر صارف نے شیئر کی.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ80 سال کی عمر میں پہنچ کر اپنے ساتھی کو الوداع کرنا سب سے مشکل مرحلہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر صارفین کا ردعمل بھی سامنے آرہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ بزرگوں کو تکلیف میں دیکھنا عجیب سا احساس ہے۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرنے کا شکریہ ادا کیا۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا شکار لوگوں کی تکلیف کا تصور بھی ایک خوفناک احساس دے رہا ہے۔

تازہ ترین