آپ آف لائن ہیں
جمعہ9؍ شعبان المعظم1441ھ 3؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نیپال کی سڑک پر دو گینڈو ں کی لڑائی

نیپال کی سڑک پر دو گینڈو ں کی دلچسپ لڑائی


نیپال کی سڑک پر جانوروں کی لڑائی کا دلچسپ منظر دیکھا گیا، جہاں دو گینڈے آپس میں لڑتے دکھائی دیئے اور ایک دوسرے پر خوب ٹکروں کی بارش  کردی۔

یہ مناظر نیپال کے گاؤں Suaraha میں دیکھے گئےجہاں دو گینڈے بہت ہی خطرناک انداز میں لڑ رہے تھے۔

گینڈوں کی اس لڑائی سے سڑک پر ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی ایک لمبی قطار بن گئی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید