• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی


کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے جرمنی کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور اسپورٹس بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

واضح رہے کہ کبڈی ورلڈ کپ 9 فروری سے پنجاب فٹ بال اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔

تازہ ترین