• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیزا تھامے درخت پر چڑھتی گلہری کی ویڈیو وائرل

پیزا تھامے درخت پر چڑھتی گلہری کی ویڈیو وائرل


یوں تو پیزا ہر ایک کو پسند ہے تاہم یہی پیزا ننھی گلہری کا بھی فیوورٹ ہے۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے یہ دلچسپ مناظر ہی دیکھ لیں جس میں ننھی گلہری پیزا تھامے درخت پر چڑھ رہی ہے۔

جی ہاں،یہ دلچسپ مناظر امریکی شہر نیویارک میں دیکھے گئے جہاں ایک گلہری کے ہاتھ پیزا کا سلائس لگ گیا اور یوں گلہری نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور پیزا تھامے درخت پر چڑھ گئی اور پھر خوب مزے سے پیزا کی مفت کی دعوت اڑائی۔

یوں پیزا کھانے کی شوقین ننھی گلہری کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین