• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی منچلے کی سیلابی پانی پر سرفنگ، دیکھنے والے دنگ

اطالوی منچلے کی سیلابی پانی پر سرفنگ، دیکھنے والے دنگ


یوں تو دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ سیلاب جیسی صورتحال میں بھی کرتب بازی سے باز نہیں آتے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو سیلابی پانی پر سرفنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کر رہا ہے۔

یہ مناظر اٹلی کے شہرویرونا میں دیکھے گئے جہاں ایک منچلا سڑک پر موجود سیلابی پانی پر سرفنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شوق ایسے پور اکر رہا تھا جیسے یہ اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو،جبکہ ایڈونچر کے شوقین منچلے کی منفرد انداز میں سرفنگ نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا۔

تازہ ترین