• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غربت کے خاتمہ کیلئے لنگر خانے نہیں کارخانے کھولے جائیں، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ غربت ،مہنگائی اور بےر وزگاری کے خاتمہ کیلئے لنگر خانے نہیں کارخانے کھولنے کی ضرورت ہے۔ جس طرح روانڈا میں پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھولے گئے ہیں اسی طرح پاکستان میں کھولے جارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا 5 فروری قومی یکجہتی کے دن کو روایتی تقریر کی نذر کرنا قومی کشمیر پالیسی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
تازہ ترین