لاڑکانہ( بیورو رپورٹ) لاڑکانہ پولیس کی جانب سے شہدا پولیس کی یاد میں کھیلے گئے ٹی ٹوئینٹی میچ میں شاہد آفریدی پاکستان گرین نے یونس خان پاکستان بلو کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ ایس ایس پی مسعود بنگش نے ٹاس کیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے۔
لاہور کی مانگا منڈی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار محمد عظیم جاں بحق ہوگیا۔
پنجاب پولیس نے راجن پور سرکل کے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 3 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اسلام آباد سے خیبرپختونخوا فرارکے معاملے میں اہم ویڈیو سامنے آئی ہے۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تاریخ میں کل کا دن بھی بد ترین رہا۔
خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ ہم بھاگے نہیں، آپ نے جو کچھ کرنا تھا کرلیا، اب ہماری باری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے پارٹی کی موجودہ قیادت سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔
مقدمات میں بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور، سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اور تحریک انصاف کی مقامی قیادت سمیت ہزاروں نامعلوم افراد بھی مقدمات میں نامزد ہیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرا اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں 27 مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔
صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ریاست علی آزاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کو حکومت کا جادوگر قرار دے دیا۔
امریکا کے شہر واشنگٹن میں پولیس نے گھر سے فرار ہونے والے دو بکروں کو پکڑا ہے جو شہر میں آوارہ پھرنے کے دوران پیدل چلنے والوں کا پیچھا کر رہے تھے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو سرکاری حکام نے کرم کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت گھٹنے ٹیک چکی تھی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر تیار تھی۔
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کر دیا۔
جنوبی بھارت کے معروف تامل اداکار وینکاٹیش پرابھو کستوری راجہ المعروف دہنوش اور فلمساز ایشوریا رجنی کانت کے درمیان آفیشل طور پر طلاق ہوگئی ہے۔