پیرس (آئی این پی) پاکستان کےاعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ اے ٹی پی اوپن سوڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں ہار گئے۔مینز ڈبلز فائنل میں کروشیا کے میٹ پاویک اور ان کے سربین جوڑی دار نکولا کاسک نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد اعصام اور دار ڈومینک انگلوٹ کو 6-4، 6-7 اور 10-4 سے شکست دی۔