• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کی ضمانت کیخلاف نیب کی درخواست، سماعت 24فروری تک ملتوی

سکھر (بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی ضمانت کیخلاف نیب کی دائر درخواست کی سماعت 24فروری تک ملتوی کردی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر کے خصوصی بینچ نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی احتساب عدالت سے 50لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کیخلاف نیب سکھر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کی۔
تازہ ترین