• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور میں بین الاقوامی ایئر شو کا آغاز ہوگیا


سنگاپور میں بین الاقوامی ایئر شو کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس پانچ روزہ انٹرنیشنل ایئر شو میں سنگاپور کے ہوا بازوں سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ایکروبیٹک ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ درجنوں طیارے  اُڑان بھرتے دکھائی دیں گے۔

ایئر شو کے پہلے روز ماہر پائلٹس نے جہاز، ہیلی کاپٹر اور پیراشوٹ جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیاجسے دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا ۔

آسمان پر اُڑتے بل کھاتے طیاروں کو دیکھ کر بچے بھی بیحد لطف اندوز ہوئے۔

تازہ ترین