• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھلا سرکارِ والا کو خبر کیا

کہ ہے کتنا یہاں کس مال کا بھاؤ

کبھی بازار تک زحمت کریں وہ

تو ہو معلوم آٹے دال کا بھاؤ

تازہ ترین