• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹن بیبر کی اہلیہ نے ان سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش ظاہر کردی

لاس اینجلس (ایجنسیاں) ہولی وڈگلوکار جسٹن بیبر کی اہلیہ ہیلی بلڈون نے ان سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جسٹن بیبر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کو بغیر مونچھوں میں زیادہ اچھے لگتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر گلوکار سے مونچھیں منڈوانے کی خواہش ظاہر کی جس پر اداکار نے ”نو“ کا بورڈ پکڑے ہوئے تصویر شیئر کی۔ گلوکار کی نئی البم”چینجیز“ 14فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین