• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن میں شہری ہلاکتیں، حوثیوں کیخلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کا ٹرائل

ریاض(اے ایف پی)یمن میں حوثیوں کیخلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کا یمن میں فضائی حملوں میں متعدد شہریوں کی ہلاکت کے الزام میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے۔جوڈیشل اتھارٹی نے ٹرائل کے طریقہ کار پر کام شروع کردیا ہے اور اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق اس کا فیصلہ بھی جلد ہی آجائے گا۔اس اتحاد میں متحدہ عرب امارات بھی حکومتی طرف شامل ہے جس نے مارچ 2015 میں ایران کے حوثیوں کے ساتھ صنعا میں کھڑا ہوجانے کے بعد مداخلت کی تھی۔

تازہ ترین