• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ، جمشید دستی کی ضمانت منظور، ہتھکڑیاں کھلوا دیں

ملتان‘مظفرگڑھ(نمائندگان جنگ) ہائیکورٹ ملتان بنچ کےجج جسٹس مشتاق احمد نے جمشید دستی کی 20 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیا جس پرموقع پر ہی ہتھکڑیاں کھول دی گئیں۔گزشتہ روز جمشیددستی کو عدالت میں پیش کیاگیاتوسرکاری وکیل ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چوہدری ذوالفقارعلی سندھو نے مؤقف اختیارکیا کہ جمشید دستی پر 1992 سے 29 مقدمات درج ہیں‘ہمراہی ملزمان سے آئل ٹینکر برآمد کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین