• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی صدر کے دورہ بھارت سے قبل ہی امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو 1 اعشاریہ 867 ارب ڈالرز کے ایئر ڈیفنس سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ نئی دہلی نے گزشتہ برس ہی روس سے پانچ ایس۔400لانگ رینج ایئرڈیفنس میزائل سسٹم خریدنے کا معاہدہ کرچکا ہے۔
تازہ ترین