آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ابرارالحق کی فیملی تصاویر وائرل

اسلام آباد (ایجنسیاں) گلوکار ابرارالحق کی فیملی کے ساتھ مختلف تصاویر وائرل ہوگئیں۔ اس وائر ل تصویر میں گلوکار اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں اور کچھ تصاویر میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ گلوگار کی اپنے ولاد کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر بھی جاری کی گئی جس میں گلوکار کے والد انہیں گود میں اٹھائے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ ابرار الحق کا حال ہی میں نیا گانا”چمکیلی“ ریلیز کیا گےا جسے کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔

دل لگی سے مزید