کراچی (نیوزڈیسک )سوئٹزرلینڈ نے فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر پابندی عائد کردی ،تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے فائیو جی ٹیکنالوجی پر پابندی عائد کردی ہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائیو جی اینٹیناز سے تابکاری کے باعث صحت کے شدید مسائل پیدا ہورہے ہیں ،سوئس ماحولیاتی ایجنسی کے مطابق فائیو جی ٹاورز پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔