• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام آف حیدرآباد کے35 ملین پاؤنڈ میں سے ورثا اور بھارت کو حصہ مل گیا

کراچی (نیوزڈیسک)لندن کی رائل کورٹ آف جسٹس کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کے بعد نظام آف حیدرآباد اور انڈیا کے درمیان 35 ملین پاؤنڈ کی رقم تقسیم کر دی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نظام آف حیدرآباد کے ورثا کے وکلا اور لندن میں بھارتی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان کی جانب سے کیس پر لگنے والی قانونی فیس کا پینسٹھ پینسٹھ فیصد بھی ادا کیا گیا ہے۔

تازہ ترین