• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری جدوجہد قانون اور آئین کے تحت جاری ہے، مولانا فضل الرحمان

ہماری جدو جہد قانون اور آئین کے تحت جاری ہے، مولانا فضل الرحمان


جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد قانون اور آئین کے تحت جاری ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ ہمارا جمہوری حق تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اطاعت کی ہے نہ کریں گے اگر یہ بغاوت ہے تو میں بغاوت کرتا رہوں گا۔

سر براہ جے یو آئی ف نے کہا کہ فاٹا کو الگ صوبہ بنایا جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔

تازہ ترین