• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی ورلڈ کپ، پاک بھارت فائنل آج

کبڈی ورلڈ کپ، پاک بھارت فائنل آج  


لاہور( جنگ نیوز)کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت نے رسائی حاصل کرلی، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل مقابلہ اتوار کی شام 7 بجے ہوگا۔سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو پاکستان نے ایران کو ہرایا۔

تازہ ترین